- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
Haris Rafeeq
on
- Get link
- X
- Other Apps
مٹن کیک
اجزاء:
بکرے کا ران کا گوشت 500گرام
سوئی سوس حسب ذائقہ ضرورت
سویا حسب ذائقہ ضرورت
چینی حسب ذائقہ ضرورت
ادرک حسب ذائقہ ضرورت
ایم ایس جی ضرورت کے مطابق
سفید مولی 250گرام
سرکہ حسب ذائقہ ضرورت
دار چینی حسب ذائقہ ضرورت
پیاز حسب ذائقہ ضرورت
لونگ دو عدد
بکرے کا ران کا گوشت 500گرام
سوئی سوس حسب ذائقہ ضرورت
سویا حسب ذائقہ ضرورت
چینی حسب ذائقہ ضرورت
ادرک حسب ذائقہ ضرورت
ایم ایس جی ضرورت کے مطابق
سفید مولی 250گرام
سرکہ حسب ذائقہ ضرورت
دار چینی حسب ذائقہ ضرورت
پیاز حسب ذائقہ ضرورت
لونگ دو عدد
ترکیب:
بکرے کے گوشت کو کیوبز میں کاٹ یں۔ مولی کو چھیل کر اس کی بھی کیوبز بنا لیں۔ دار چینی اور سویا کو ایک پوٹلی میں ڈالیں۔ بکرے کے گوشت کو پانی میں بھگوئیں اور خشک کر لیں۔
پکانے کی ترکیب:
ایک برتن میں بکرے کا گوشت ، پانی ، مولی اور باقی تمام اجزاء ڈال کر ابا لیں آگ مدھم کر دیں اور اتنا ابالیں کہ بکرے کا گوشت پک جائے، گوشت نکال کر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ اور پیش کریں۔

Comments
Post a Comment