شوارما حمس کے ساتھ - عربی ڈش

 


شوارما حمس کے ساتھ - عربی ڈش
اجزاء:
Step -1
اجزاﺀ
مرغی ----- آدھا کلو (بغیر ہڈی کی)
کری پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
تکہ مصالحہ ------ آدھا چائے کا چمچ
مکھن ------ دو کھانے کے چمچ
زیتون کا تیل ------- ایک کھانے کا چمچ
دہی ------ دو کھانے کے چمچ

Step -2
حمس
اجزاﺀ
سفید چنے ------ ایک کپ (ابال لیں)
نمک ------ حسب ذائقہ
لیموں کا رس ------ دو کھانے کے چمچ
زیتون کا تیل ------ ایک کھانے کا چمچ
پیپریکا ------ آدھا کھانے کا چمچ

Step -3
تاہینا پیسٹ
تل کا پیسٹ ------ دو کھانے کے چمج
پانی ----- ایک چوتھائی کپ
تل ----- ایک چوتھائی کپ
زیتون کا تیل ------- ایک چائے کا چمچ
نمک ------ حسب ضرورت
کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ

ہری پیاز ------ ایک چوتھائی کپ (صرف ہرا حصہ)

Step -4
اجزاﺀ
کھیرا ---- ایک عدد
بند گوبھی ----- چند پتے
شملہ ------ ایک عدد
ہری پیاز ----- چند پتے
لمبے بن ------ حسب ضرورت

ترکیب:
Step -1
ترکیب
تمام اشیاﺀ کو مرغی میں ملا کر دو گھنٹہ کر لیے رکھ دیں پھر گرل کریں-

Step -2
ترکیب
تمام اشیاﺀ کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں

Step -3
ترکیب
تل کو پیس کر اس میں باقی اجزاﺀ مکس کر کے پیسٹ بنالیں اور اسے حمس میں ملا دیں-

Step -4
ترکیب
بن کو لمبائی میں کٹ لگائیں- ایک چمچ حمس لگائیں- اوپر چکن رکھیں- پھر تمام سبزی اور اوپر سے ایک چمچ دہی٬ اور سرو کریں نہایت لذیز شوارما آپ نے پہلے کبھی نہیں کھایا ہوگا-

Comments