- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
Haris Rafeeq
on
- Get link
- X
- Other Apps
بہاری بوٹی
اجزاء:
گوشت ایک کلو(بغیر ہڈی کا)
کچا پپیتا ایک چوتھائی کپ(پسا ہوا)
ادرک ، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
مرچ پاؤڈر دو چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
گوشت ایک کلو(بغیر ہڈی کا)
کچا پپیتا ایک چوتھائی کپ(پسا ہوا)
ادرک ، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
مرچ پاؤڈر دو چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ترکیب:
گوشت کے ٹکڑوں میں تمام مصالحے لگا کر تین سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر اس کو کڑاہی میں ڈال کر بھون لیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو ایک چوتھائی کپ تیل ڈال کر بھونیں۔ پیاز کے لچھوں، ہری چٹنی اور پراٹھوں کے ساتھ پیش کر یں۔
Comments
Post a Comment