- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
Haris Rafeeq
on
- Get link
- X
- Other Apps
بریڈ سموسہ
اجزاء:
سموسہ ہم سب ضرور کھاتے ہیں۔ آج ترکی کے اسپیشل بریڈ سموسہ پکائیں اور مزے سے کھائیں۔

ترکیب:
٭ چکن دھو کر اس کو بلینڈر میں ڈالیں ساتھ ہی اس میں کالی مرچ، لال مرچ، چٹکی بھر ہلدی، نمک، زیرہ، اجینا موتو، آدھا چمچ ادرک لہسن پیسٹ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں تاکہ قیمہ بن جائے۔
٭ ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں اور اس کے بیچ میں سے دو ٹکڑے کرلیں۔
٭ اب چکن کا قیمہ ایک ایک پیس پر رکھیں اور دوسرے پیس کو ڈھک دیں جیسے سلائس بناتی ہیں۔
٭ ایک پیالے میں بیسن گھولیں اور یہ ڈبل روٹی کا سلائم اس میں ڈپ کر کے آئل میں فرائی کرلیں۔
٭ لیجئیے تیار ہیں۔ ان کو کیچپ کے ساتھ سروو کیجئیے۔

Comments
Post a Comment