- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
Haris Rafeeq
on
- Get link
- X
- Other Apps
مٹن کنہ
اجزاء:
وشت: (بونگ کا) آدھا کلو، سونف: (پسی ہوئی) آدھا چائے کا چمچا، پیاز: دو سے تین عدد (باریک کٹی ہوئی)، جائفل: آدھا چائے کا چمچا، ادرک: آدھا چائے کا چمچا (پسا ہوا)، لہسن: ایک چمچا (پسا ہوا) ، آٹا: دو کھانے کے چمچے، نمک: حسب ذائقہ، لونگ: چار عدد، الائچی: دو عدد، لال مرچ: ڈیڑھ چائے کا چمچا، تیل: آدھا کپ، پانی: تین گلاس۔

ترکیب:
ایک دیگچی میں تین گلاس پانی، ایک چمچا پسا ادرک لہسن اور نمک ڈال کر گلنے کے لیے رکھ دیں۔ ایک الگ دیگچی میں پیاز کو ہلکا براؤن کرلیں اور اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ، لال مرچ اور نمک ڈال کر مسالا اچھی طرح بھون لیں۔ یخنی میں سے گوشت نکال کر وہ بھی مسالے میں شامل کرلیں۔ لانگ، الائچی، جائفل اور سونف پیس کر مسالے میں ملائیں اور بچی ہوئی یخنی میں آٹا گھول کر وہ بھی سالن میں ملا دیں اور دس منٹ تک پکائیں۔ مٹن کُنا کو گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔
Comments
Post a Comment