- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
Haris Rafeeq
on
- Get link
- X
- Other Apps
Mughlai Reshmi Kebab Recipe in Urdu
مغلئی ریشمی کباب
اجزاء:
چکن کا قیمہ-------------------- 750گرام
ادرک لہسن کا پیسٹ------------ 1کھانے کا چمچہ
پسی جائفل جاوتری------------- 1/2چائے کا چمچہ
قصوری میتھی پاوڈر----------- 1/2چائے کا چمچہ
الائچی پاوڈر------------------- 1/2چائے کا چمچہ
تیل---------------------------- فرائی کے لئے
نمک حسبِ ذوق
بریڈ سلائس-------------------- 2عدد
ساس کے لئے:
کریم-------------------------- 1/2کپ
کریم چیز--------------------- 1/2کپ
پانی-------------------------- حسبِ ضرورت
ہری مرچیں------------------ حسبِ ضرورت
پودینے کے پتے------------- حسب ِ ضرورت
شیر مال-------------------- سرونگ کے لئے

ترکیب:
چکن کا قیمہ، ڈبل روٹی کا سلائس، نمک،قصوری ، میتھی، الائچی پاﺅڈر اور جائفل جاوتری پاﺅ ڈر ملا کر پیس لیں۔
اب اس مکسچر کے کباب بنائیں اور فرائی کرلیں۔
ساس بنانے کے لئے:
کریم،چیز اور حسبِ ضرورت پانی ملا کر مکس کریں۔
ساتھ ہی ایک چٹکی جائفل جاوتری ڈالیں۔
پھر اس میں باریک کٹی ہری مرچ اور پودینہ شامل کرکے مکس کریں۔
اب فرائی کبا ب پر ڈالیں اور شیر مال کے ساتھ سرو کریں۔

Comments
Post a Comment