- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
Haris Rafeeq
on
- Get link
- X
- Other Apps
بیف چٹخارہ کباب
اجزاء:
۔ سلائس 3 سے 4 (پھیکی والی)
۔ مشین کا باریک قیمہ 1 پاؤ
۔ لال یا ہری مرچ 1 چمچ باریک کٹی ہوئی
۔ 1 بڑی پیاز باریک کٹی ہوئی
۔ ہرا دھنیا
۔ نمک 1 چمچ
۔ ہلدی ½ چمچ
۔ کالی مرچ ½ چمچ
۔ بھنا زیرہ ½ چمچ
۔ دھنیا پاؤڈر 1 چمچ
۔ کٹی لال مرچ 1 چمچ
۔ اجوائن 1 چٹکی (اگر چاہیں)
۔ سلائس 3 سے 4 (پھیکی والی)
۔ مشین کا باریک قیمہ 1 پاؤ
۔ لال یا ہری مرچ 1 چمچ باریک کٹی ہوئی
۔ 1 بڑی پیاز باریک کٹی ہوئی
۔ ہرا دھنیا
۔ نمک 1 چمچ
۔ ہلدی ½ چمچ
۔ کالی مرچ ½ چمچ
۔ بھنا زیرہ ½ چمچ
۔ دھنیا پاؤڈر 1 چمچ
۔ کٹی لال مرچ 1 چمچ
۔ اجوائن 1 چٹکی (اگر چاہیں)
ترکیب:
چٹخارہ کباب بنانے کا طریقہ:
۔ سب سے پہلے سلائس کو بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں اور اسکا چورا بنا لیں۔
۔ اب ایک پیالے میں قیمہ اور اوپر دی گئی تمام اجزاء شامل کر کے اس میں بریڈ کرمز ملائیں اور اچھے سے مکس کرلیں۔
۔ اسکے بعد چھوٹے چھوٹے کباب بنا کر گرم تیل میں فرائی کرلیں درمیانی آنچ پر تا کہ وہ اندر تک پک جائیں۔
۔ آخر میں کباب کو پلیٹ میں نکال کر کیچپ یا چٹنی کے ساتھ سرو کریں اور چٹخارہ کباب کا مزہ اٹھائیں۔

Comments
Post a Comment