- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
Haris Rafeeq
on
- Get link
- X
- Other Apps
اسپیشل کلیجی مصالحہ
اجزاء:
•مٹن کلیجی_____ 1کلو
•کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
•ٹماٹر_____ 1اور آدھ کپ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 2کھانے کے چمچ
•پیاز_____ 1کپ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1اور آدھ کھانے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•تازہ دھنیا_____ 1کھانے کا چمچ
•ذیرہ پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
•ہلدی_____ 1کھانے کا چمچ
•کٹی لال مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•سرکہ_____ 3کھانے کے چمچ
•رائی دانہ_____ 1چائے کا چمچ
•گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•ذیرہ_____ 1چائے کا چمچ

ترکیب:
ایک باؤل میں پانی، سرکہ، ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ اور کلیجی ڈال کر ایک گھنٹے کے لیے بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز، ذیرہ، رائی دانہ اور ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر براؤن ہونے تک پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر، سبز مرچیں، لال مرچیں پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، ہلدی، کٹی لال مرچ اور پانی ڈال کر پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس میں کلیجی ڈال کر مکس کریں اور پانچ منٹ کے لئے اچھی طرح پکائیں۔
پھر اس میں آدھا کپ گرم پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ گلنے تک پکائیں۔
اب اس میں نمک اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
دھنیے کے پتوں کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔

Comments
Post a Comment