Highway Chicken Karahi Recipe in Urdu |
ہائی وے چکن کڑاہی
اجزاء:
•مرغی کا گوشت_____ 750 گرام
•پیاز (چوپ کی ہوئی) _____ 1 عدد
•ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) _____ 250 گرام
•ہری مرچیں_____ 7 عدد
•سوکھی گول مرچیں_____ 1 چائے کا چمچہ
•پسی ہوئی کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچہ
•دہی (پھینٹی ہوئی) _____ 4 کھانے کے چمچے
•پسا ہوا سفید زیرہ_____ 1.1/2 چائے کے چمچے
•پسا ہوا لہسن ادرک_____ 1 کھانے کا چمچہ
•پسا ہوا گرم مصالحہ_____ 3/4 چائے کا چمچہ
•لیموں کا رس_____ 1 کھانے کا چمچہ
•نمک_____ 1.1/2 چائے کے چمچے
•مکھن_____ 1/2 پیالی
•تیل_____ 1/2 پیالی
•ادرک،ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) _____ سجانے کیلئے

ترکیب:
مرغی پر 1/2 دہی لگا کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں
دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز بھونیں
پھر ٹماٹر لہسن ادرک کالی مرچ اور نمک بھونیں
اس میں سوکھی گول لال مرچیں اور باقی دہی ملا کر بھونیں
پھر مرغی ملا کر پکائیں
مرغی گل جائے تو اس میں باقی اجزاء ملا کر دم پر رکھ دیں
مزیدار ہانڈی ڈش میں نکالیں
اسے ادرک اور دھنیے سے سجا کر پیش کریں

Comments
Post a Comment