Improve Your Tone and Get Rid of Dark Circles

 

Improve Your Tone and Get Rid of Dark Circles



پائیںرنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات
رات کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں‘ سحری میں چھلکا اُتار کر نہار منہ ایک ایک بادام چبا کر اس طرح کھائیں کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے بعد ایک کپ دودھ بغیر بالائی کے پی لیں‘ رنگت نکھرے گی اور
ان شاء اللہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے آہستہ آہستہ دورہوجائیں گے۔

Take five almonds and wet them in the water in the evening. Remove their shell in the dawn and chew them one by one even they blend with your saliva. This should be done with empty stomach. Then drink one cup of milk without cream. It will clean your complexion and remove the dark circles gradually.



Comments